تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا:ماں نے بدتمیزی پر نوجوان بیٹے اور بیٹی کو قتل کردیا

جنگ نیوز -
امریکا:ماں نے بدتمیزی پر نوجوان بیٹے اور بیٹی کو قتل کردیا

نیوٹمپا…امریکی ریاست فلوریڈا میں ماں نے بدتمیزی کرنے پر اپنے نوجوان بیٹے اور بیٹی کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ فلوریڈا کے علاقے نیو ٹمپا میں پیش آیا ۔ سابق فوجی افسر کی بیوی پچاس سالہ جولیScheneckerنے اپنے13 سالہ بیٹے اور 16 سال کی بیٹی کو قتل کردیا ۔ ملزمہ کو شکایت تھی کہ دونوں بچے بدتمیزی کرتے تھے ۔ پولیس کے مطابق بیٹے کی لاش گیراج میں کار سے ملی جبکہ بیٹی کو گھر کی سیڑھیوں پرفائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ پولیس نے خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے اسے جیل بھیج دیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.