تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وائٹ ہاوٴس کے سامنے مصری شہریوں کا صدر حسنی مبارک کیخلاف مظاہرہ

جنگ نیوز -
واشنگٹن… امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مصری شہریوں نے صدرحسنی مبارک سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیااور تین میل تک مظاہرہ کیا، واشنگٹن میں مصرکے سفارتخانے کے سامنے شدیدسردی میں بھی مظاہرین نے احتجاج کیااورمصری صدرحسنی مبارک سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا،ان کا مطالبہ تھا کہ امریکی صدراوباماصدرحسنی مبارک پراستعفیٰ دینے پردباؤبڑھائیں۔اور امریکی انتظامیہ دنیابھر میں آمروں کی پشت پناہی بند کرے۔مظاہرین احتجاج کرتے وئٹ ہاوس پہنچ گئے،صدرمبارک کے خلاف احتجاج نیویارک ،شکاگو،ڈئیربرن،مشی گن ، لاس اینجلس اور ہوسٹن میں بھی منعقد کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.