5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
جنگ نیوز -
پشاور …پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ گزژتہ روز پشاور میں1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ سب سے ذیادہ بارش بالاکوٹ مین ریکارڈ کی گئی جہان5 ملی میٹر بارش ہوئی۔ کالکول میں4، تیمر گرہ میں3 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں گذشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی ھئی۔ تاہم آئندہ چوبیس گھنٹون کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔