تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

قاہرہ:پرتشدد مظاہروں میں کوئی پاکستانی متاثرنہیں ہوا، سفارتخانہ

جنگ نیوز -
قاہرہ…مصر میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ مصر میں ہونے والے پرتشدد ہنگاموں میں کوئی پاکستانی شہری متاثر نہیں ہوا۔جیو نیوز کے رابطہ کرنے پر پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے بتایا کہ مصر میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں سفارت خانہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ابھی تک کسی کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.