تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

2014 میں دنیا میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہوجا ئے گا

جنگ نیوز -
نیویارک . . . سی ایم ڈی . . . چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ 2014 میں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑی مقدار پیدا کر نے والے مما لک میں سیا سی بحران کے با عث دنیا بھر میں چا کلیٹ کا بحران پیدا ہو سکتاہے ۔ ماہرین کے مطا بق کو کا پیدا کر نیوالے ملکوں جیسے آ ئیوری کو سٹ اور گھانامیں مستقل بد امنی سے کوکا کی پیدواربے حد متا ثر ہوئی ہے جس کے با عث نہ صر ف چا کلیٹ کا قحط ہو سکتا ہے بلکہ چا کلیٹ کی قیمتوں میں بھی بے تحا شا اضا فہ ممکن ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.