5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ساٹھ لا کھ ڈالر ما لیت کا دنیا کامہنگا ترین بستر تیار کر لیا گیا
جنگ نیوز -
نیویارک . . . سی ایم ڈی . . . ایک امریکی فر نیچر سا ز کمپنی نے ساٹھ لاکھ ڈالر مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین بستر تیار کر لیا ہے ۔شا ہ بلو ط اور دیو دار کی لکڑ ی سے بنا ئے گئے اس بستر پر ایک سو سات کلو گر ام سو نے سے سجا وٹ کی گئی ہے جبکہ بستر کا سر ہا نہ ہیر وں اور دیگر قیمتی جو اہرات سے سجا ہو ا ہے ۔اس بیش قیمت بستر پر دنیا کا بہترین سا ٹن شما ر کیے جا نیوالے قیمتی اطا لوی سا ٹن کی چا در بچھا ئی گئی ہے ۔واضح رہے کہ اس مہنگے ترین بستر کے صرف دو نمونے ہی تیا رکیے جائیں گے ۔