تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شا دی ہال کے طور پر استعما ل ہونے والا لگژر ی پا رکنگ گیر اج

جنگ نیوز -
میامی …پارکنگ گیر اج تو دنیا بھر میں بنا ئے جا تے ہیں تاہم امریکی شہر میامی کے سا حل پر65 ملین ڈالر کی لا گت سے ایسا لگژر ی پا رکنگ گیر اج قائم کیا گیاہے جسے شا دی ہا ل اور ریسٹورنٹ کے طور پر بھی استعما ل کیا جا تا ہے ۔ چار منزلہ یہ پا رکنگ گیر اج خصو صی طور پر مہنگی اور قیمتی کاروں کی پا رکنگ کیلئے قائم کیا گیا ہے اور دلچسپ با ت یہ ہے کہ وہ افراد جو ایسی گا ڑیا ں خریدنے کی استطا عت نہیں انہیں اس گیرا ج کا وزٹ کر کے گا ڑیو ں کو دیکھ کر لطف واندوز ہو نے کا موقع بھی دیا جا تا ہے ۔ اس گیر اج میں پا رکنگ فیس چار ڈالر فی گھنٹہ ہے جو عام گیراجوں کی بہ نسبت چارگنا زیا دہ ہے جبکہ یہاں شا دی کی تقریب کے لیے ایک شا م کا کر ایہ بارہ سے پندرہ ہزر ڈالر ہے ۔ اس منفر د عما رت کی خا ص با ت یہ ہے کہ اس میں کو ئی بیر و نی دیوار نہیں ہے اور یہ چاروں جا نب سے مکمل کھلی ہوئی ہے جس سے میا می کے سا حل کا خوبصورت نظا رہ کیا جا سکتاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.