تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سا ئنسدانوں نے کا ئنا ت کا گر م ترین سیا رہ در یا فت کر لیا

جنگ نیوز -
دوحہ…سی ایم ڈی …سا ئنسدانوں نے کا ئنا ت کا گر م ترین سیا رہ در یا فت کر لیا ہے جس کا درجہ حرارت تین ہزار د و سو(3,200) ڈگری سینٹی گر یڈ ہے ۔ WASP-33b نا می یہ سیا رہ زمین سے چھ سو نو ری سال کے فا صلے پر واقع ہے اور اس کا حجم نظا مِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے ساڑھے چا ر گنا زیا دہ ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.