تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈرائیور کے بغیر اسما رٹ فو ن کے ذریعے گا ڑ ی چلا نے کا شا ند ار مظاہر ہ

جنگ نیوز -
بیجنگ … سی ایم ڈی …چین میں دو نوجوانوں نے اسمارٹ فو ن کے ذریعے گا ڑ ی چلا نے کا مظاہر ہ کر کے سب کو حیران کر دیا ۔یہ نوجوان اسما رٹ فو ن کو استعمال کرکے مختلف کھلو نو ں کو چلانے کے ما ہر ہیں ،تاہم انہوں نے ایک قدم مزید آ گے بڑ ھا کر اس بار ایک بی ایم ڈبلیو کو اسما رٹ فون کے ذریعے کنٹر ول کر نے کا انوکھا مظا ہرہ کیا ۔اس کا میا ب تجر بے میں بی ایم ڈبلیو نے کسی ریمو ٹ کنٹرول کھلو نا کا رکی طر ح اسما رٹ فو ن کے اشاروں پر عمل کر کے بغیر ڈرائیور کے کا میا بی سے کئی میٹر کا سفر طے کر لیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.