تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سربیا کے نواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

جنگ نیوز -
میلبورن…سربیا کے نواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا،فائنل میں برطانیوی کھلاڑی اینڈی مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامناکرنا پڑا۔ میلبورن میں ہونے والے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ کے فائنل میں جوکووچ چھائے رہے ،پہلے سیٹ میں اینڈی مرے چار گیم جیتنے میں کامیاب ہوئے،لیکن دوسرے اور تیسرے سیٹس میں جوکووچ نے انہیں اتنی مہلت بھی نہ دی اور چھ دو،چھ تین کے اسکور سے جیت کر دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا،فائنل دو گھنٹے اور 39منٹ جاری رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.