5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پشاور:کوہاٹ روڈ پر واقع گڑھی قمر دین میں دھماکا سنا گیا
جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں کوہاٹ روڈ پر واقع گڑھی قمر دین میں دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔