تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاس اینجلس:17ویں سالانہ ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کا میلہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…17ویں سالانہ ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کا میلہ لاس اینجلس میں منعقد ہوا جس میں حسین ملبوسات کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔موسم اور فیشن کی مناسبت سے ملبوسات زیب تن کئے اداکار اور اداکارائیں تقریب کی رونق میں اضافہ کررہے تھے ایمی ایڈمز کا لونگ گاؤن ور نیٹلی پورٹ مین کا ریڈ اینڈ وائٹ ڈریس تقریب کی خوبصورتی میں اضافے کاباعث تھا۔۔تقریب میں جینیفر لورینس ،میلا کیونس اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.