5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
نا کا رہ خطوط،پوسٹ کارڈ اور تصاویر سے تیار کر دہ منفرد پورٹریٹس
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ نے منفرد انداز میں نا کا رہ خطوط،پوسٹ کارڈ، تصاویراور کلینڈر کے ٹکڑوں کو استعما ل کرتے ہو ئے یہ دلچسپ پو رٹریٹس تیار کیے ہیں۔ما حول دوست ان پورٹریٹس کو مزید دلکش بنا نے کیلئے آرٹسٹ نے ہلکے پھلکے انداز میں پینٹنگ کلرز کا بھی استعما ل کیا ہے۔