تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایس ایم ایس اور ای میل نے محبت نامے لکھنے کی روایت کو ختم کردیا

جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک… ایس ایم ایس اور ای میل کے فروغ نیمحبت نامے لکھنے کی صدیوں پرانی روایت کو معدومیت کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔برطانوی اخبار’دی مرر‘ کے مطابق عشقیہ خط لکھنے کے لیے اب کوئی کاغذ کا استعمال کرنا پسند نہیں کرتا۔ای میل اور ایس ایم ایس نے ’لو لیٹر‘ کے سحر کو ختم کردیا ہے۔تحقیق کے مطابق صرف9فی صد افراد محبت نامہ لکھتے ہیں اور ان لکھنے والوں کی عمریں50سال سے اوپر کی ہیں۔محبت کے لیے دو تہائی اکثریت ایس ایم ایس،24فی صد ای میل اور14فی صد فیس بک کو استعمال کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.