تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صدر اوباما کا پید ائش سر ٹیفکیٹ فر وخت کے لیے پیش کیا جائے گا

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سی ایم ڈی…امریکی صدر برا ک اوبا مہ کی جا ئے پیدا ئش کے با رے میں امریکی عوام میں مختلف شکو ک و شبہا ت پا ئے جا تے ہیں اور اکثر حلقوں کا خیال ہے کہ برا ک اوبا ما نے امریکہ میں جنم نہیں لیا ۔ ان شکو ک و شبہا ت کو ختم کر نے کے لیے بر اک اوباما کی پیدا ئش کے سر ٹیفکیٹ کی نقو ل عام فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی ۔اس سر ٹیفکیٹ کی نقول سوڈالر فی کا پی فر وخت کی جائیں گی جس کے مطابق بر اک اوباما کی پیدائش امریکی ریاست ہو ائی میں ہو ئی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.