5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
جیمز کیمر ون کی نئی تھر ی ڈی فلم’سینکٹم‘4 فرو ری کو ریلیز کی جا ئے گی
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…بلا ک بسٹر تھری ڈی فلم Avatar کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی دو سر ی تھر ی ڈی فلم "Sanctum" چار فر ور ی کو ریلیز کی جارہی ہے۔اس فلم کی کہا نی غار وں میں مہم جو ئی کر نے والی ایک ٹیم کے گر د گھو متی ہے جنہیں ایک مہمکے دور ان انتہا ئی خطر نا ک حا لا ت کا سامنا کر نا پڑ تاہے ۔اس فلم بھی وہی ٹیکنا لو جی استعما ل کی گئی ہے جو واتا ر کی فلم بندی میں استعما ل کی گئی تھی لہذا توقع کی جا رہی ہے کہ اوتار کی طر ح یہ بھی ایک کا میاب سا ئنس فکشن فلم ثابت ہو گی ۔