تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیویارک :مین ہیٹن میں 38دیوہیکل گلاب کے پھول نصب کر دئیے گئے

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…نیویارک کے شہر Manhattanکی ایک پر رونق سٹرک پر ایک آرٹسٹ نے38دیوہیکل گلا ب کے پھول نصب کر دئیے گئے ہیں۔ پلاسٹر،کانسی،تانبہ اور اسٹیل سے تیار کردہ یہ گلاب کے پھول70سے 175ٹن وزنی اور25فٹ بڑے ہیں جنھیں سٹرک کے درمیان اور دیگر اردگرد کی مختلف جگہوں پر لگا یا گیاہے۔ رات کے وقت گلابی اور لال رنگت کے یہ پھول لائٹس کی روشنی میں نہایت دلفریب منظر پیش کر تے ہیں جن پر حشرات والارض کے ننھے ماڈل بھی نصب کیے گئے ہیں۔ان پھولوں کی تیاری میں تقریباً 1ملین ڈالر کا خرچ آیا ہے جو اس سال مئی تک اس جگہ لگے اپنی خو بصورتی بکھیرتے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.