تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

گلوکار عاطف اسلم نے فیس بک پر فینز کا عالمی ریکارڈ بناڈالا

جنگ نیوز -
لاہور...پاپ سنگر عاطف اسلم بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی دنیا پر بھی چھائے ہوئے ہیں، جہاں انہوں نے حال ہی میں ایک عالمی ریکارڈ بھی بنایا ہے۔ سوشل ویب سائٹ فیس بک پر گلوکار عاطف اسلم کی حکمرانی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ،انہوں نے ایک دن میں ایک لاکھ سترہ ہزار فینز بنائے، فیس بک کی ڈیلی گروتھ ریٹ ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹ میں عاطف کا نام ان معروف شخصیات کی فہرست میں نمبر ون پر ہے، جو فیس بک پر روزانہ لاکھوں فینز بناتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.