تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی میں موسم صاف ، رات کو سردی بڑھ جائے گی

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اوراور رات میں سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت13سے15ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ کراچی اوراسکے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے 10 سے 15 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں۔ جن کی رفتار مزید بڑھے گی جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب26 فیصد ہے۔گزشتہ روزکراچی میں کم سے کم درجہ حرارت14 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.