5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ِصدر کینیڈ ی کی میت لے جا نے والی ایمبو لینسسوا لاکھ ڈالر میں نیلا م
جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . . . امریکی ریا ست Arizona میں ہو نے والی ایک نیلا می میں 1963 کی ایک ایمبو لینس ایک لاکھ بیس(12,0000) ہزار ڈالر میں نیلام ہو گئی ہے۔ اس ایمبو لینس کے بار ے میں نیلا م گھر کی انتظا میہ کا دعویٰ ہے کہ یہ وہی تاریخی ایمبو لنس ہے جو سا بق امریکی صدر جا ن ایف کینیڈ ی کے قتل کے بعد جا ئے حا دثہ سے ان کا جسد ِ خا کی لے کر روانہ ہو ئی تھی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل کینیڈی کے مبینہ قاتل کا تابوت پینتیس ہزا ر ڈالر میں نیلا م ہو چکا ہے ۔