تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جنرل ڈیوڈ پیٹریاس اور جنرل سرپیٹروال کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات

جنگ نیوز -
راولپنڈی…افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ ایچ پیٹریاس اور برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹروال نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ملاقاتیں جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہوئیں افغانستان میں اتحادی فوج کے سربراہ اور برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کچھ دیر آرمی چیف جنرل کیانی کے ساتھ رہے اور مختلف پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.