تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ویسٹ انڈیزاورسری لنکا کا پہلا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

جنگ نیوز -
کولمبو…ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔کولمبو میں ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتا، ایڈرین بیرتھ کی ون ڈے میں پہلی سنچری بنائی جس کی بدولت مہمان ٹیم نے5 وکٹ پر245 رنز بنائے، بیرتھ113 رنز بنائے، سابق کپتان رام نریش سروان نے75 رنز کی اننگز کھیلی، لسیتھ مالنگا نے تین وکٹ لیں، جواب میں سری لنکن اننگز بارش کی وجہ سے شروع نہ ہو سکی،مسلسل بارش اور گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ کو منسوخ کردیا گیا،سیریز کادوسرا میچ3 فروری کو کھیلا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.