تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فلم فئیر ایوارڈ میں شاہ رخ اور مادھوری اکٹھے پر فارم کر یں گے

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ کے معروف فلم فئیر ایوارڈ کی تقریب میں سپر اسٹار شاہ رخ خان اوراداکارہ ما دھوری ڈکشٹ اسٹیج پر ایک ساتھ پر فارم کر یں گے۔بلاک بسٹر فلم دیوداس کے بعد یہ دونوں ستارے طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔ اس موقع پرڈانس کوئین مادھوری اور شا ہ رخ اپنی فلموں کے ان ہٹ گانوں کی دھنوں پر رقص کر یں گے جو آج بھی ان کے مداح اکثروبیشتر گنگناتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.