تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امین فہیم تجارتی پالیسی کے مڈ ٹرم ریویو پر وزیراعظم کو بریفنگ دینگے

جنگ نیوز -
اسلام آباد...وفاقی وزیر تجارت تین سالہ تجارتی پالیسی کے مڈ ٹرم ریویو پر دو فروری کو وزیراعظم کو بریفنگ دیں گئے ۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم اعلان کردہ تین سالہ تجارتی پالیسی میں مختص کردہ اہداف ،منصوبوں اور آئندہ کے حوالے سے منصوبوں پر وزیراعظم کو مکمل بریفنگ دینگے ۔جس میں پاکستان کی برآمدات کے حوالے سے آئندہ ڈیڑھ سال کیلئے اہداف بھی مقرر کیے جانے کی امید ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.