تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

تیرے بن لا دن کا سیکو ئل بھی بنایا جا ئے گا

جنگ نیوز -
ممبئی...با لی ووڈ میں پا کستا نی گلو کا ر علی ظفر کے کیر ئیر کی پہلی فلم تیر ے بن لا دن کا سیکو ئل بھی بنا یا جا ئے گا ۔مزا حیہ فلم تیر ے بن لا دن ہد ا یتکا ر ابھیشک شر ما کی بھی پہلی فلم تھی جو اچھے اسکرپٹ اور علی ظفر کی بہترین اداکاری کے با عث ایک کا میا ب فلم ثا بت ہو ئی جس نے علی ظفر پر بالی ووڈ کے دروازے بھی کھو ل دیئے ہیں ۔ابھیشک شر ما کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم کا سیکو ئل بنا نے پر غور کر رہے ہیں اور جلد ہی اس کی تیار یاں شرو ع کریں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.