تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا کی معمر ترین خاتون 114 سال میں انتقال کر گئیں

جنگ نیوز -
آسٹن…دنیا کی معمر ترین خاتون 114 سال میں انتقال کر گئیں۔ امریکا ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون الزبتھ سن بون 114 سال کی عمر میں انتقال کر گئی، گنیز بک نے الزبتھ سن بون کو جولائی 2010 میں دنیا کی سب سے معمر ترین خاتون ہونے کا ایوارڈ دیاتھا ، سن بون 1896 کو پیدا ہوئیں تھی جبکہ 114سال بعد 31 جنوری 2011 کو انتقال کر گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.