تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برازیل فیشن ویک، موسم سرما اور خزاں کی کلیکشن کی رنگینیاں

جنگ نیوز -
ساوٴپاوٴلو…برازیل کے ساوپالوفیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں 2011کے ملبوسات پیش کیے جارہے ہیں۔چوتھے روزڈیزائنرنے رن وے پراپنے فن کوگہرے رنگ کے ملبوسات میں ڈھالا۔برازیلین ڈیزائنر رونالڈوفراگا Ronaldo Fraga نے اپنی کلیکشن میں برازیل کی ثقافت کواجاگرکیا۔ڈیزائنرکی منفردسوچ اس کے ری سائیکلڈمیٹریل میں نظر آئی۔ریو ڈی جنیرو میں منایاجانے والے جشن کی پرانی تصویروں نے اسٹیج کوسجادیا،،ڈیزائنرماریا اورجینسن کے ملبوسات میں جیومیٹریکل ڈیزائن گہرے رنگوں کے ساتھ نمایاں رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.