تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی ڈانس پارٹی کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…حال ہی میں امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی ڈانس پارٹی کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ۔اس پارٹی میں تقریباً2ہزار افراد نے شرکت کی اور ایک ساتھ مل کر موسیقی پر ڈانس کر کے لطف اندوز ہوئے ۔اس ڈانس پارٹی کی خاص با ت یہ بھی تھی کہ اس میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی اور اس ریکارڈ کو بنا نے میں معاون کر دار ادا کیا۔گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس پارٹی کو دنیا کی سب سے بڑی ڈانس پارٹی کی حیثیت سے شامل کر لیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.