تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کے ای ایس سی نے بجلی96پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…نیپرانے کے ای ایس سی کیلئے بجلی نرخوں میں فی یونٹ 96 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق کے ای ایس سی نے ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ اضافے کامطالبہ کیاتھا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔اضافہ کا اطلاق فروری سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.