تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مصر سے پاکستانیوں کے انخلا کا انتظام کررکھا ہے، دفترخارجہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ ضرورت ہوئی تو مصر سے پاکستانیوں کو نکال لیا جائیگا ، جس کے انتظامات مکمل رکھے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ مصرمیں تمام پاکستانی بخیریت اور اپنے سفارتخانے سے رابطے میں ہیں۔ حکومت پاکستان وہاں کے حالات کو مکمل مانیٹر کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہاں پاکستانیوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.