تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جرمنی میں چاپ اسٹکس سے تخلیق کیا گیا مکمل کار آمد صوفہ

جنگ نیوز -
کولون…سی ایم ڈی…جرمنی کے شہر Cologneمیں جاری ڈیزائنرز فےئر IMM Cologne 2011نمائش میں پیش کیا گیاایک صوفہ سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔اس صوفے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے چار مختلف سائز میں کاٹی گئی8ہزار چاپ اسٹکس سے 3مہینے میں تخلیق کیا گیا ہے۔ جرمنی کے ایک ڈیزائنر کے تخلیق کردہ اس منفرد ڈیزائن کے صوفے پر 70کلوگرام وزن کے حامل3افراد کو باآسانی بٹھایا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.