تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چوتھا ون ڈے، پاکستان نے کیویز کو2وکٹوں سے ہرا دیا

جنگ نیوز -
نیپئر…پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو2وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس طرح پاکستان کو 6میچز کی سیرز میں2-1کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.