تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ٹیکس گھپلے:پریانکا میڈیا کو صفائیاں پیش کرنے لگیں

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی وڈ اسٹارپریانکاچوپڑاکے گھر پر ٹیکس گھپلوں کے الزام میں چھاپے کیاپڑے پریانکااتنی پریشان ہوئیں کہ اب تو فلم پروموشن کے وقت بھی اپنی صفائیاں پیش کررہی ہیں۔بھارتی فلم نگری ممبئی میں اپنی نئی فلم سات خون معاف کی پروموشن کرتے ہوئے۔پریانکا کاکہناتھا لہ انہوں نے کوئی رقم نہیں چھپائی۔ پریانکا ان دنوں سات خون معاف کی پروموشن میں مصروف ہیں،وشال بھردواج کی اس فلم میں پریانکابیس سے پینسٹھ سال کیے اپنے سات شوہروں کاخون کرتی ہے۔فلم میں نامورادارکاروں نے اپنے فن کے جوہردکھائے ہیں۔سات خون معاف18 فروری کوسلوراسکرین پر پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.