تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

تائیوان: نئے چینی سال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
تائپے …تائیوان میں نئے چینی سال کوخوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ چین کانیا سال خرگوشوں کوسال ہے اس لیے لوگوں نے بڑی تعداد میں خرگوشوں اور اس کی شکل کی کئی اشیا جمع کرنی شروع کردی ہیں۔ فلاور مارکیٹ میں سجادیوہیکل خرگوش سب کی توجہ کامرکز بناہواہے،نئے سال کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے کھانے پینے کے اسٹالز پر بھی رش بڑھ گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.