تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین :30ہزار چینی مٹّی کی پلیٹو ں سے بنایا گیا خرگوش

جنگ نیوز -
نانگ چنگ … سی ایم ڈی…چین کے مشرقی صوبے جیانگ ژی میں چینی مٹّی کی پلیٹو ں سے تیارکیا گیا خرگوش کا مجسمہ آج کل عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہو اہے۔ اس مجسمے کی تیاری میں تیس ہزار پلیٹیں استعمال کی گئیں جسے پیپلز اسکوائر نامی چوک پر نصب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2011ء کو روایتی طور پر چین میں خرگوش کا سال قرار دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف تقریبا ت بھی جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.