تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فلم ”سپر مین“ کے چھٹے حصے کیلئے نئے ہیرو کا انتخاب

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانوی اداکار27سالہ ہنری کیول کو سپر مین سیریز کے چھٹے حصے کے لیے نیاہیروکاسٹ کرلیا گیا ہے۔ برطانوی اداکار کیول کا سپرمین کے کردار کے لیے انتخاب کٹھن اور طویل آڈیشنز کے بعدکیا گیا ہے۔ سپرمین سیریز کی نئی فلم کی ہدایتکاری زیک سینڈرکریں گے جبکہ یہ فلم دسمبر2012ء میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.