5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
رقم کو جیب کترو ں سے محفو ظ رکھنے والا پر س ایجا د کر لیا گیا
جنگ نیوز -
لندن...ایک بین الاقوامی الیکٹرا نک کمپنی نے ایک ایسا پر س تیا ر کر لیا ہے جس میں رکھی جا نے والی رقم جیب کتروں سے محفو ظ رہے گی ۔ اس جدید پرس میں ایسا نظا م نصب کیا گیا ہے جو انسانی انگلیوں کے نشان شنا خت کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے جس کی بد و لت صرف اس کا مالک ہی اسے کھو ل کر اس میں سے رقم نکا ل سکے گا ۔اس کے علا وہ یہ پر س بلو ٹو تھ ٹیکنا لو جی کے ذریعے مو با ئل فو ن سے منسلک ہو گا اور جیسے ہی یہ بلو ٹوتھ کی حدو د سے پا نچ میٹر دو ر جا ئے گا مو با ئل میں الا رم بجنا شر و ع ہو جا ئے گا جس کی بدو لت فو را ً اس جدید پر س کی گمشدگی کا علم بھی ہو جائے گا۔ اس والٹ کی قیمت آ ٹھ سو پچیس ڈا لر ہے ۔