تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

1958میں بھیجا گیا پوسٹ کارڈ با ون سال بعد منزل ِ پر پہنچ سکا

جنگ نیوز -
واشنگٹن …امریکی ریاست نیومیکسیکومیں با ون (52)سال قبل پو سٹ کیاگیا کا رڈ بالاآخرمنزل مقصو دپر پہنچ گیا۔اس کارڈ کودس نومبر1958میںWilmer Bragg نے اپنے جنگی مو رچے سے اپنی بیوی کو بھیجا تھا تا ہم باون سا ل تک یہ اپنی منزل پرپہنچنے میں ناکام رہا ۔ Bragg کی بیوی کا کہنا ہے اتنے طویل عر صے بعد اس کا رڈ کو وصو ل کر کے وہ بہت خو ش ہے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.