5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کراچی: سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
جنگ نیوز -
کراچی: سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
کراچی…کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں قائم مچھر کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ محمد گل ولد عمر گل کے نام سے ہوئی ہے،پولیس نے واقعے کو دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔