تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مشرف، شوکت عزیز اور کور کمانڈرز کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

جنگ نیوز -
پی سی او ججز کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ سنایا گیا

اسلام آباد…سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس ایم اے شاہد صدیقی کی سربراہی میں چاررکنی بنچ نے فیصلہ سنا یا ۔جس میں سابق صدر پرویز مشرف ،سابق وزیراعظم شوکت عزیز اورکورکمانڈرزکو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔جبکہ پی سی او ججز کی توہین عدالت کے خلاف درخواستیں مستر د کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.