5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
منفرد اور دلچسپ بناوٹ میں تخلیق کردہ بیڈز
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…یہ تصاویر کچھ ایسے انوکھے بیڈ ز کی ہیں جنھیں عام روائتی انداز سے ہٹ کر مکمل طورپر منفرد اور دلچسپ انداز میں تیا ر کیا گیاہے۔پرندے کے گھونسلے،گیند،اسپیس شپ،زپ،سینڈریلا اور پانی میں تیرنے والا بیڈ اپنی مثال آپ ہیں جو گھر کی سجاوٹ میں بھی ایک نیا اضافہ ثابت ہوں گے۔