تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

7فٹ اونچا ٹرک چلا نے والا7سالہ امریکی بچہ

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں ایک سات سالہ ایسا با ہمت بچہ بھی موجود ہے جو بلا خوف 7فٹ اونچا ٹرک چلا نے کا ماہر ہے۔یہ ننھا بچہ جس کے ابھی اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ کھلو نوں سے کھیلنے کے دن ہیں اپنے اس شوق کی خاطر 2ہزار 5سو پونڈ وزنی ٹرک کو مہارت سے چلاتا ہے۔ Kaid Olson نا می یہ بچہ اپنی اس صلا حیت کے بلبوتے پر متعد مر تبہ ہزاروں شائقین کے سامنے اپنے ٹرک کو چلا کر رکا وٹوں کو عبور کر نے کے ساتھ ساتھ چھوٹی کاروں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر منفرد کرتب بھی پیش کر چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.