تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کر نسی نوٹو ں کی خو شبو لیے پر فیوم

جنگ نیوز -
شکاگو…پیسہ کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں اور آ ج کے زما نے میں اس کی اہمیت میں اتنا اضا فہ ہو گیا ہے کہ اب کر نسی نو ٹو ں کی خو شبو والے پر فیو م بھی بنالیے گئے ہیں ۔امریکا کے شہر شکا گو سے تعلق رکھنے والے Patrick McCarthy کے تیار کر دہ Money نا می یہ پر فیو م لگا کر آ پ محسوس کر سکتے ہیں کہ آ پ کے چار وں جا نب کر نسی نوٹو ں کے ڈھیر ہی ڈھیر لگے ہو ئے ہیں اور آ پ کی جیبیں کڑ ک نو ٹو ں سے بھر ی ہوئی ہیں ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.