5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لاہور: امریکی قونصل جنرل کی گرفتار ریمنڈ ڈیوس سے ملاقات
جنگ نیوز -
لاہور...لاہور کی قونصل جنرل نے گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس سے ملاقات کی۔لاہور میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس سے قونصل جنرل اور دیگر اہل کاروں نے ملاقات کی اور 2پاکستان شہریوں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی تفتیش پرتبادلہ خیال کیا گیا۔