تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انٹر اسکو ل کا لجیٹ با سکٹ با ل بو ائز ٹو رنامنٹ

جنگ نیوز -
کرا چی...اے کے یو انڈر 19انٹر اسکو ل و کا لجیٹ با سکٹ با ل بوائز ٹورنامنٹ کا افتتاح جمعے سے ہورہا ہے۔ افتتا حی میچ کرا چی گرا مر اسکو ل اور کر ِک کا لج کے درمیان کھیلا جا ئے گا ۔دوسرے میچ میں دی لا ئیسم اسکو ل اور جنر یشن اسکو ل مد مقابل ہونگی جبکہ تیسرے میچ میں برٹش انٹر نیشنل اسکو ل اور ایو ی سینا Aلیو ل کا ٹکرا وٴہو گا۔ٹو رنامنٹ میں شر یک 17ٹا پ ٹیمو ں کو 4گر و پس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گر وپ "A"میں سینٹ پیٹر ک ہا ئی اسکو ل ، برٹش انٹر نیشنل اسکو ل ، ایوی سینا "A"لیو ل اور دی سٹی اسکو ل گلشن کیمپس "A"لیو ل ۔ گر وپ "B"میں کرا چی گرا مر اسکو ل ، کر ِک کا لج ، کے این اکیڈمی اور بے ویو ہا ئی اسکو ل ۔ گرو پ "C"میں دی سٹی اسکو ل PAFچیپٹر ، میر یٹو ریس کا لج ، نکِسر کا لج ، سا وٴتھ شور اسکو ل اور اوایسس اسکول اور ڈی جے سند ھ گو رنمنٹ سا ئنس کا لج شا مل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.