تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

جنگ نیوز -
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

ہملٹن…پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کرپاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سیڈن پارک ہملٹن میں ہونیوالے میچ میں کیوی کپتان روز ٹیلرنے ٹاس جیت کر پاکستان کوپہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم میں تین تبدیلیا ں کی گیئں ۔ پاکستان ٹیم میں شعیب اختر کی واپسی ہوئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.