تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پاکستان نے کیویز کو41رنز ہرا کر سیریز جیت لی

جنگ نیوز -
ہیملٹن…پاکستان نے پانچویں ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو41رنز سے شکست دے کر سیریز بھی جیت لی۔ یہ پاکستان کی 2سال بعد سیریز کی پہلی فتح ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.