تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا میں پہلی بار خیالاتی برطانوی ائیر پورٹس پر متعارف کروادیے گئے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانیہ کے دو ائیرپورٹس دنیا کے وہ پہلے ائیر پورٹس بن گئے ہیں جہاں خیالاتی مددگار متعارف کروادیے گئے ہیں۔مانچسٹر اور لندن لیوٹن ائیرپورٹس پر خیالاتی مددگار اس ہفتے سے ائیر پورٹ اسٹاف کے فرائض نبھاتے نظر آئیں گے۔بیگ چیکنگ کاؤنٹر پر لمبی قطاروں کو جلدی فارغ کرنے کے لیے دو اصل اسٹاف ممبران کی آواز میں ریکارڈنگ کی مدد سے Holographicمددگار HollyاورJulieمتعارف کروائے گئے ہیں۔یہ مددگارسیکیورٹی ایریا میں داخل ہونے والے افراد کو ممنوعہ محلول کے بارے میں معلومات اور بورڈنگ کارڈز دکھانے کی ہدایات جاری کرتینظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.