تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایشوریہ رائے بیروزگار ہوکر گھر بیٹھ گئیں

جنگ نیوز -
ممبئی …ایشوریہ رائے کیلئے 2010بہت برا گزرا، اپنے شوہر راون کے ساتھ راون کی لنکا توڈھا دی ۔پھر اکشے کے ساتھ ایکشن ری پلے بھی ہو گئی ریجیکٹ اور جب ریتک کے ساتھ کی گزارش ،تو پرستاروں نے ایک نہ سنی۔بس پھر کیا تھا ، اب وہ گھر بیٹھی ہیں اورایک بھی فلم ان کے پاس نہیں ،لیکن ایش کا اب بھی یہی کہنا ہے کہ وہ سال میں صرف ایک ہی فلم کریں گی،اسے کہتے ہیں انگور کھٹے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.