5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشہور کر دار جیک اسپیر و کا لیگو بلا کس کا قدِّآ دم مجسّمہ بنا لیا گیا
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…مشہور فلم Pirates of the Carribean میں جیک اسپیرو کا کر دار اپنی انفرادیت کے بنا ء پر نہا یت مقبو ل ہو ااور اب اس مشہور کردار کا لیگو مجسمہ بھی بنا لیا گیا ہے ۔ڈز نی لینڈ میں پیش کیے گئے اس مجسمے میں لیگو کے سیکڑ وں بلا کس استعما ل ہو ئے ہیں جس کی تیا ر ی میں دو سو گھنٹے کا وقت لگا ہے ۔ اس مجسمہ کے علا وہ ڈزنی لیند کی جا نب سے Pirates of the Carribean ویڈیو گیم بھی پیش کیا جا ئے گا جسے سیریز کی چو تھی فلم Pirates of the Caribbean: On Stranger Tides کی ریلیز کے مو قع پر ہی جاری کیا جائے گا ۔